Select language, opens an overlay
0 messages from the library
  • General Recommendations
  • Staff-Created List

EPL Picks World Languages: جگمگاتی تحریریں (Glittering Narratives) Urdu

اردو زبان کےغیر افسانوی جواہرات ملاحظہ فرمائيں۔ Check out the non-fiction gems we have at EPL in Urdu Language.

User from Edmonton Public Library

6 items

  • چلیں منٹو کے ساتھ 1940 کے امرتسر چلیں! اردو تاريخ کے بہترين افسانہ نگار کے سماجی ہلچل کا جا ئزہ۔ اس کا خاندانی پس منظر، سياسی اور اشتراقی تحريکات کا شعور جن سے منٹو کے فن ميں نکھارآيا۔ --- A time machine back to the colonial Amritsar of the…
    Book, 2015Lahore, Pakistan : Sang-e-Meel Publications, 2015. — Urdu 891. 43937 MAN ANJ
  • پاکستان

    تاریخ و سیاست

    Safdar Mahmood, 1941-
    تاريخ کے تمام قدردانوں کو ايک صدا! پاکستان کا تاریخی پس منظر جس ميں جدوجہد، ترقی اور قربانيوں کی داستان درج ہے۔ اس زمانے کے معاشی اور انتظامی اتار چرھاؤ اوريہ بيان ہے کے حالات کو بہتر طور پہ کيسے سنبھالا جا سکتا تھا۔ --- Calling all history lovers!…
    Book, 2016Lahore : Sang-e-Meel Publications, 2016. — Urdu 954.9 SAF
  • رّتى گلى

    وادئ کاغان اور آزاد کشمىر

    Tāraṛ, Mustanṣir Ḥusain
    فن تحرير کی ہم آہنگی سے لکھا ہوا سفرنامہ۔ اس ميں 1950 کے کشميری سفر اور پھر نصف صدی کے بعد دوبارہ اسی جگہ کا بيان ہے۔ تارڑ صاحب کی اس دلچسپ اور معلوماتی تحرير سے پڑھنے والوں کے دل ميں اس حسين اور دلکش "جنت ارضی " کا دورہ کرنے کی حواہش پيدا ہوتی…
    Book, 2014Lahore, Pakistan : Sang-e-Meel, 2014. — Urdu 915.49104 TAR
  • وہ جو مغليہ سلطنت کا عظيم ترين شہنشاہ ہو سکتا تھا! وسطی زمانے (قرون وسطی) ميں دنيا کے امير ترين سلطںت ميں خون کی پياس۔ خاندانی جھگڑوں، سازشوں اور غداری سے کيسے ايک قابل شہزادہ عبرتناک انجام تک پہنچا۔ تاج وتخت (گيم آف تھرونز) کی اصلی بازی …
    Book, 2012Lāhaur : Seventh Sky Pablīkeshanz, 2012. — Urdu ABD
  • مضامین شوکت تھانوی

    Shaukat Thānvī ; tartīb va taʻāruf, Muḥammad T̤āhir Quraishī

    Shaukat Thānvī, 1904-1963
    تھاںوی کا منفرد انداز آپ کو لطف اندوز کر دے گا۔ اس کتاب ميں ان کے مقبول مزاحيہ مضامين شامل ہيں جو پاکستان کی آزادی سے پہلے اور بعد کے دور کے سنجيدہ مسائل کوظنز و مزاح کے انداز سے پيش کرتے ہيں۔ کوئ بھی اردو فہرست شوکت تھانوی کے بغير کيسے مکمل ہو سکتی…
    Book, 2016Karachi : Oxford University Press, 2016. — Urdu 891.43987 SHA
  • اردو ادب کے ذہين ترين دماغ کا شاہکار۔ امجد اسلام امجد پاکستان کے سياسی اور سماجی مسائل کے پسمنظر کا تبصرہ کرتے ہيں۔ اس کتاب ميں ان کے ذاتی تجربات اور ان کے دور کی ادبی، سياسی، تہزيبی اور سماجی سرگرميوں کا ذکر ہے۔ --- Probe into one of the…
    Book, 2019Lahore, Pakistan : Sang-e-Meel Publications, 2019. — Urdu 891.439 AMJ