بہادر شاہ ظفر کے شاہی ہاتھی پہ مبنی ايک دلچسپ کہانی جس ميں جانور کی اپنے مالک سے وفاداری اور محبت کی انمول داستان رقم ہے۔ مولا بخش اپنے مالک کی جلاوطنی کے بعد بہت پريشان رہا۔ يہ کہانی بادشاہ کے ايک درباری کے بيانيہ پہ مبنی ہے۔ --- A fascinating…
ايک سبق آموز مختصر کہانی جس میں قید میں ایک طوطی کی داستان ہے۔ یہ طوطی اپنی ذہانت سے قيد سے رہا ہوجاتی ہے۔ یہ کہانی جلال الدين رومی کی حکايات پہ بنياد کی گئ ہے۔ ان کی کہانيوں ميں اکثر اخلاقی اور منتقی درس ديا جاتا ہے۔ --- A short story with a…
شيخ چلي پريشان ہيں کہ انگريزی کے کچھ لفظ سيخ ليں تاکہ ہندوستان ميں موجود انگريز حکمرانوں سے گفتگو کر سکيں۔ اس مزاحيہ کہانی کو پڑھ کر معلوم ہوتا ہے کے يہ انگريزی کے چند الفاظ ان کی مشکل کو بڑھا ديتے ہيں۔ --- Shaikh Chilli is desperate to learn a few…
لوک کہانياں ہمارا صديوں پرانا اثاثہ ہيں۔ یہ کتاب بھی مختلف لوک کہانيوں کا مجموعہ ہے، جو نسلوں سے سينہ با سينہ چلی آرہی ہيں۔ ان ميں سے کچھ کہانيوں کو عوامی طور پہ سچ سمجھا جاتا ہے۔ مثال کے طور پہ، منگوپير کے مگرمچھ آج بھی سلامت ہيں جبکہ نزديک ميں…
مغلوں کا دور ہندوستان کی تاريخ کا سنہرا دور تھا جس ميں فن تعمير ، ادب اور تمدن کو بے پناہ عروج ملا۔ ایسا دور برصغيرکی تاريخ ميں کسی مسلم یا غير مسلم سلطنت کو حاصل نا ہوسکا۔ يہ کتاب اسی دور کے عظيم بادشاہوں اور ملکائوں کے بارے ميں ہے۔ --- The Mughal…
ہمارے ہاں بچوں کے لئے افسانوی اور حکاياتی کتابيں تو بہت سی مل جائيں گی مگر سائنسی اور تکنيکی کم ملتی ہيں۔ يہ ايک ايسی کتاب ہے جس کی بدولت بچے تصوراتی دنيا سے نکل کر موجودہ دور کے مثائل اور ایجادات کو سمجھ سکتے ہيں۔ --- In our world, we can easily…